اسلام
آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے پیر کے روز کور کمانڈرز کو جی ایچ
کیو طلب کر لیا ہے۔
نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے کور کمانڈرز کا اہم اجلاس
جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے۔
آرمی
چیف جنرل راحیل شریف کور کمانڈر اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں جنرل راحیل شریف
ملکی سلامتی سے متعلق امور پر کور کمانڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔
