جمعہ، 11 جولائی، 2014

کس ملک کے پاس کتنا اسلحہ؟ دلچسپ معلومات


 واشنگٹن (نیوز ڈیسک) یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ دنیا میں کسی ملک کی طاقت کا انحصار بڑی حد تک اس کی فوج اور سامان حرب کی مقدار اور معیار پر ہے اور یہی وجہ ہے کہ تمام ممالک زیادہ سے زیادہ جنگی سازو سامان جمع کرنے کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
گلوبل فائر پاور انڈیکس“ نامی تازہ ترین رپورٹ میں دنیا کے 106 ماالک کی جنگی ہتھیاروں کی تعداد کے لحاظ سے فہرست مرتب کی گئی ہے۔ فہرست میں ممالک کو ان کے دفاعی بجٹ، جنگ کیلئے دستیاب افرادی قوت اور اسلحہ کی تعداد کے لحاظ سے جگہ دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ فہرست اسلحہ کے معیار کی بجائے صرف مقدار کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے۔ مختلف ممالک کے جنگی ہتھیاروں کا تقابل ذیل میں ایک جدول کی صورت میں پیش ہے۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں