نیوز کےمطابق وزیراعظم نوازشریف کل قوم سے خطاب میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال
پر قوم کو اعتماد میں لیں گے اور وزیراعظم اپنے خطاب میں ایک سالہ حکومتی کارکرگی
بھی قوم کے سامنے پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے خطاب میں طاہرالقادری
کے انقلاب اور تحریک انصاف کے آزادی مارچ کو بھی ایجنڈے کے طور پر شامل کیے جانے
کا امکان ہے جبکہ وزیراعظم شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب سے متعلق بھی
قوم کو آگاہ کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں